محبت سندھ ریلی حملہ کیس ،عدالت نے رینجرز پراسیکیوٹر کو دلائل سے روک دیا
قانون کے مطابق کیس میں رینجرز پراسیکیوٹر پیش نہیں ہوسکتے، جسٹس کے کے آغاکے ریمارکس
پیر 23 اپریل 2018 17:22
(جاری ہے)
سرکاری وکیل نے موقف اپنایا ہائی پروفائل کیس میں رینجرز کے وکیل کو اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر تعینات کیا جاتا ہے۔ جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے ریمارکس دیئے ہم حکم نامہ جاری کرچکے اب کوئی پراسیکیوٹر رینجرز پیش نہیں ہوگا۔
ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا ضمانتوں کی درخواستیں دائر کیے ایک سال سے زائد کا وقت گزر گیا۔ پولیس کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کارکن فیصل جاوید عرف ماما اور سرور قریشی جیل میں قید ہیں۔ محبت سندھ ریلی فائرنگ میں خاتون سمیت 10 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے تھے۔ عدالت نے ملزم کے وکیل خواجہ نوید کی عدم حاضری پر سماعت 22 مئی تک ملتوی کردی۔مزید اہم خبریں
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.