الیکشن کمیشن نے پولنگ افسران ،اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی تربیت کاآغاز کردیا
ریٹرننگ افسران ، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز مئی کے دوسرے ہفتے متوقع
پیر 23 اپریل 2018 17:16
(جاری ہے)
اس عمل میں تقریباً7 لاکھ پولنگ عملہ کو تربیت دی جائے گی جبکہ آخری مرحلہ میں تقریباًایک لاکھ 78ہزار پریذائیڈنگ اور سینئر اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی تربیت 25 جون سے 15 جولائی تک ہو گی۔
2018ء کے عام انتخابات کے لئے اس مرحلہ وار ٹریننگ کا آغاز 5 مارچ 2018ء سے ہوا تھا ۔ پہلے مرحلے میں 84 لیڈر ٹرینرز کو صوبائی سطح پر تربیت دی گئی جنہوں نے دوسرے مرحلے میں ملک بھر سے 3 ہزار ماسٹر ٹرینرز کو تربیت دی جبکہ ڈویژن اور ضلع کی سطح پر پیر سے پولنگ افسران اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران کی ٹریننگ کا آغاز ہو گیا ہے جبکہ ریٹرننگ افسران اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تربیت کا آغاز مئی 2018ء کے دوسرے ہفتہ میں متوقع ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.