وفاق اور سندھ کی مشترکہ کاوشیں رنگ لے آئیں،
کے الیکٹرک کو گیس کی سپلائی بحال کر دی گئی ملک میں بجلی طلب سے زیادہ موجود ہیں،گرین منصوبہ مکمل کرلیا ،اب سندھ اپنا کام مکمل کرے،شاہد خاقان عباسی
پیر 23 اپریل 2018 17:05
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ کے الیکٹرک نجی کمپنی ہے۔
کے الیکٹرک نیپرا کے تحت ٹیرف پر چلتی ہے۔کے الیکٹرک نہ زیادہ چارج کرسکتی ہے اورنہ ہی زیادہ سرچارج لگا سکتی ہے ۔ جن علاقوںمیں بجلی کی چوری ہے وہاں لوڈشیڈنگ ہوگی۔لوگ بل ادا کریں گے تو کراچی سیلوڈشیڈنگ کا مکمل خاتمہ ہوگاشاہدخاقان عباسی کاکہناتھاکہ کراچی کیلئے 30 ارب مختص کئے ہیں۔اس کے بعدمزید8ارب بھی مختص کیئے وعدے سے بڑھ کر کام کیا ہے۔مسائل کی نشاندہی کر کے انہیں حل کیا جارہا ہے۔انہوںنے کہاکہ کے الیکٹرک اورسوئی سدرن کے واجبات کے موقع پرمفتاح اسماعیل کی ذمہ داری لگائی ہے واضح رہے کہ اس سے قبل گورنرہائوس میںوزیراعظم شاہدخاقان عباسی کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کااجلاس ہواجس میں گونرسندھ محمدزبیرمشیرخزانہ مفتاح اسماعیل وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری وزیرمملکت عابدشیرعلی اورکے الیکٹرک کے نمائندوںسمیت دیگراعلی حکام شریک ہوئے اجلاس میں کراچی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اورکے الیکٹرک اورسوئی سدرن گیس کے مابین تنازع پرغورکیاگیا۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.