سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف لاہور پہنچ گئے
جاتی امراء پہنچنے پر کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے استقبال کیا
پیر 23 اپریل 2018 15:50
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نواز شریف اتوار کی شب لندن سے اسلام آباد پہنچے تھے جہاں پیر کی صبح وہ احتساب عدالت میں پیش ہوئے اور پارٹی رہنمائوں سے ملاقاتیں بھی کیں ۔
بعد ازاں نواز شریف لاہور پہنچے ، ان کی آمد کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے ۔ اپنی رہائشگاہ جاتی امراء پہنچنے پر پارٹی کارکنوں نے پھولوں کی پتیاں نچھاور کر کے انکا استقبال کیا اور انکے حق میں بھرپور نعرے بازی بھی کی جس پر نواز شریف نے گاڑی سے ہی ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.