شوبز نیوز*

گلوکار وسیم اخترکیانی کا نیاالبم تکمیل کے مراحل میں داخل ہوگیا

پیر 23 اپریل 2018 15:20

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 اپریل2018ء)معروف فوک گلوکاروسیم اخترکیانی کے نئے البم کی ریکارڈنگ ان دنوں مقامی اسٹوڈیومیں کی جارہی ہے،اس البم کی شاعری ایم اے تبسم،یوسف خانپوری،ارشاداحمدانصاری نے لکھی ہے،اس البم کے موسیقاراستادارشاداحمدانصاری،میوزک ڈائریکٹرخاورحسین جبکہ ویڈیوڈائریکٹریونس مان ہیں،مکمل ہونے کے بعد اس ویڈیوالبم کو ٹی ملک بھرمیں ایک ساتھ ریلیزکیا جائیگا۔