ووٹوں کے اندراج و درستگی کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے ،ترجمان الیکشن کمیشن
پیر 23 اپریل 2018 15:02
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ جن شہریوں نے ووٹر لسٹوں پر اعتراضات کروائے ہیں ان پر ریوائزنگ اتھارٹیز 30اپریل بروز پیر تک فیصلے سنائیں گی جس کے بعد حتمی فہرستیں جاری کرکے ان فہرستوں کو کلوز کردیا جائے گا جبکہ آئندہ عام انتخابات انہی انتخا بی فہرستوں کے مطابق ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ فیصل آباد ضلع میں الیکشن کمیشن نے 411ڈسپلے سنٹر قائم کر رکھے ہیں جہاں شہری ووٹر لسٹوں میں اپنے نام چیک کرکے کل دفتری اوقات کے اختتام تک کسی بھی قسم کا اعتراض جمع کرواسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مشرقی افریقہ میں غیر معمولی سیلابوں سے لاکھوں لوگ بے گھر
-
گوگل نے پاکستان میں مصنوعی ذہانت (AI) کی مہارت کو فروغ دینے کے لیے اپنی سپورٹ دگنی کردی
-
شعبہ صحت میں 145 ارب روپے کی لاگت سے 7 میگا پراجیکٹ زیر تکمیل ہیں: مریم اورنگزیب
-
سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخواہ میں دو الگ الگ آپریشن ، 6دہشتگرد مارے گئے
-
سیکرٹری داخلہ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق عملدرآمد نہیں کیا،اہلیہ پرویز الہی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کرکے اسلام آباد واپس روانہ ہو گئے
-
وزیراعلٰی کا مری ہسپتال پراجیکٹ کو سابق دور میں 4 ارب روپے نقصان پہنچانے پر کارروائی کا فیصلہ
-
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی سی ایل کی جانب سے ٹیلی نار پاکستان کے حصول کے جائزے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
-
موبائل کمپنیاں پانچ لاکھ سمیں بلاک کرنے پر آمادہ، مہلت مانگ لی
-
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خوف سے لوگ ’علاج معالجہ سے گریزاں‘
-
جس نے ہمیں انتشاری ٹولہ کہا ہم ان سے کہتے آپ معافی مانگیں
-
آئی ایم ایف نے تنخواہ دار طبقے پر35 فیصد ٹیکس کی تجویزدیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.