آئی ایم ایف نے ترقی پذیر ممالک میں کرپشن روکنے کے لیے نئی پالیسی متعارف کروادی
میاں محمد ندیم پیر 23 اپریل 2018 13:51
(جاری ہے)
آئی ایم ایف کے ایم ڈی نے کہا کہ کرپشن کے خلاف جنگ کرنے کے لیے ہمیں نجی طور پر کرپشن کی سہولیات فراہم کرنے والے عناصر کے خلاف اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے اور یہ عمل کرنے کے لیے ہم اپنے رکن ممالک کی حوصلہ افزائی کریں گے کہ وہ آئی ایم ایف کو قانونی اور ادارتی فریم ورک تک رسائی دیں۔
ایم ڈی آئی ایم ایف کے دفتر کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں انہوں نے آئی ایم ایف کے تمام رکن ممالک کو باور کروایا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ بین الاقوامی رشوت کو مجرمانہ عمل قرار دے اور ملک میں اسے روکنے کے لیے طریقہ کار وضع کرے۔ایم ڈی آئی ایم ایف نے اس ضرورت پر بھی زور دیا کہ اہم عالمی طاقتیں کرپشن کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔برطانوی اخبار کے مطابق آئی ایم ایف برطانیہ اور دیگر امیر ممالک کی جانب سے کرپشن، منی لانڈرنگ اور رشوت کے خلاف اقدامات کی بھی تحقیقات کرے گا۔ان تحقیقات کا محور لندن ہوگا جو دنیا بھر کی منی لانڈرنگ کے مرکز ہونے کی غیر معروف شہرت رکھتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.