پاک چین دوستی رشتہ داری میں تبدیل ، سرگودھا میں چینی باشندے کی پاکستانی لڑکی سے شادی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 اپریل 2018 12:19

پاک چین دوستی رشتہ داری میں تبدیل ، سرگودھا میں چینی باشندے کی پاکستانی ..
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 اپریل 2018ء) : پاک چین دوستی رشتہ داری میں بدل گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سرگودھا سے تعلق رکھنے والی نوجوان لڑکی شمع کی محبت میں گرفتار چینی باشندہ سرگودھا پہنچ گیا۔

(جاری ہے)

چینی دلہا اپنے دلہنیا بیاہنے سرگودھا پہنچ گیا ۔ شادی کی تقریب میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب نے شرکت کی۔ تقریب میں چائینیز کھانے پیش کیے گئے جبکہ دودھ پلائی کی رسم بھی ہوئی۔ شادی کی تقریب کی کچھ جھلیاں آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

متعلقہ عنوان :