فنکار کو کسی بھی کیٹگری میں تقسیم کرنا درست نہیں، مومل شیخ
میں سمجھتی ہوں فنکارمیں اگرٹیلنٹ ہے تواس کوضرورتمام شعبوں میں قسمت آزمانی چاہیے‘انٹرویو
پیر 23 اپریل 2018 11:40
(جاری ہے)
جس کی وجہ اس کے ’’اسٹارڈم ‘‘ میں کمی مانا جاتا ہے۔
مگرمیرے نزدیک شوبزمیں حد بندی کوئی درست عمل نہیں ہے۔ ایک فنکارکوفنون لطیفہ کے تمام شعبوں میں کام کرنا چاہیے۔ بلاشبہ فلم ایک بڑا اورمقبول میڈیم ہے لیکن لوگوںکی بڑی تعداد ٹی وی ڈرامے دیکھتی اورانہی سے انٹرٹین ہوتی ہے۔ اس لیے اب وہ دورنہیں رہا جب ایک مقبول فنکارکسی ایک میڈیم تک خود کومحدود رکھ لے۔اداکارہ نے کہا کہ ہمارے پڑوسی ملک بھارت کے سپراسٹارز شاہ رخ، سلمان خان اورامیتابھ کے علاوہ بہت سے اب توفلموں کے ساتھ ٹی وی پربھی خوب کام کررہے ہیں۔ اگرٹی وی پرکام کرنے سے ان کی شہرت اورمقبولیت میں کوئی کمی آتی تویہ مقبول فنکارکبھی بھی ٹی وی پرکام کرنے کوترجیح نہ دیتے۔ اس لیے میں سمجھتی ہوں کہ اب وقت بدل چکا ہے اورہمیں اپنی سوچ کوبدلنے کی ضرورت ہے۔ایک سوال کے جواب میں مومل نے کہا کہ میں نے فیشن انڈسٹری میں کام کے ساتھ ٹی وی ، فلم میں ایکٹنگ کی اوربطورمیزبان بھی اپنی صلاحیتوں کومنوایا۔ میں سمجھتی ہوں کہ ایک فنکارمیں اگرٹیلنٹ ہے تواس کوضرورتمام شعبوں میں قسمت آزمانی چاہیے۔مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.