رابی پیرزادہ نے سکینڈل کوئین میرا کو مبینہ الزامات لگانے پر منہ توڑنے کا پیغام دیدیا

پیر 23 اپریل 2018 11:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2018ء) رابی پیرزادہ نے سکینڈل کوئین میرا کو مبینہ الزامات لگانے پر منہ توڑنے کا پیغام دے دیا۔

(جاری ہے)

رابی پیرزادہ کی جانب سے جاری کردہ ویڈیو پیغام میں گلوکارہ رابی پیرزادہ نے میرا کے نئے سکینڈل کی پٹاری بھی کھول دی۔ فلم میں گلوکارہ کا مرکزی جبکہ سکینڈل کوئین میرا جی کا صرف منہ دکھائی والا کردار ہے۔ خیال رہے کہ کراٹے اور بلیک بیلٹ ہولڈر رابی پیرزادہ شیر پر سواری اور سانپوں سے چھیڑچھاڑ کر کے بھی اپنی دھاک بٹھا چکی ہیں۔

متعلقہ عنوان :