اشرف صحرائی کی پارٹی رہنماء عبدالغنی بٹ کی غیر قانونی نظربندی کی مذمت
پیر 23 اپریل 2018 11:30
(جاری ہے)
جہاں ڈاکٹروں نے ان کی حالت کوشدید تشویشناک قراردیتے ہوئے انہیں فوری طورپر صورہ ہسپتال منتقل کرنے کا مشور ہ دیا تاہم انسانیت سے عاری کٹھ پتلی حکمرانوں کی ہدایت پر عبدالغنی بٹ کو واپس اسٹیشن منتقل کردیاگیا ۔
اشرف صحرائی نے کہاکہ اہلخانہ کے مطابق عبدالغنی بٹ کی حالت سرینگر سینٹرل جیل میں غیر مستحکم ہے۔انہوں نے جیل انتظامیہ اورقابض حکمرانوں کی لاپرواہی پرافسوس ظاہر کیاکہ کس طرح انسانی جانوں کے ساتھ جان بوجھ کر کھیلا جارہا ہے اور جیل مینول کو بالائے طاق رکھ کر نظربندوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔انہوںنے کہاکہ عدالت عالیہ کی طرف سے رہائی کے احکامات کے باوجود عبدالغنی بٹ کو رہا نہیں کیاجارہا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ اس سے بڑھ کر ظلم وبربریت کی اور کیا مثال پیش کی جاسکتی ہے کہ عبدالغنی بٹ کل سب جیل بارہ مولہ میں شدید بیمار ہوئے اور جیل انتظامیہ اُنہیں اسپتال لے جانے کے بجائے بومئی سوپورپولیس اسٹیشن لے گئی ۔ تحریک حریت کے چیئرمین نے مارول کاکپورہ کے رہائشی پارٹی رہنمائوں آزاد احمد وگے، محمد یونس اور امتیاز احمد بٹ کے گھروں پر بھارتی اسپیشل آپریشنز گروپ کے اہلکاروں کے چھاپوں اور اُن کی گرفتاری پر بھی شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.