جبل نور کی زیارت پر پابندی لگانے کی وجوہات کیا ہیں ؟
سعدیہ عباس پیر 23 اپریل 2018 06:40
(جاری ہے)
وزارت حج و عمرہ امور نے مقامی میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبل نور پر جا کر زائرین بہت سی بداعت کے مرتکب ہو رہے تھے اور بہت سے افراد ایسی سرگرمیوں میں مصروف پائے گئے تھے جو کہ شرک کے مترادف ہیں ۔
اس کے علاوہ وزارت کا مزید کہنا ہے کہ چونکہ یہ مقام پہاڑ کی چوٹی پر ہے تو یہاں سے اکثر افراد کے گرنے کے کئی واقعات ریکارڈ میں آ چکے ہیں ۔ لہذا ان تمام وجوہات کی بِنا پر وزارت حج و عمرہ امور نے عمرہ کمپنیوں پر جبل نور کی زیارت کو عمرے پیکجز میں شامل کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
-
امریکا، اسقاطِ حمل پرپابندی کے خاتمے کا بل منظور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.