وفاقی حکومت نے سندھ کے لوگوں کی سہولت کے لیے 50 ارب روپے کے تین منصوبے شروع کیے،گورنر سندھ محمد زبیر کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو
پیر 23 اپریل 2018 00:20
(جاری ہے)
گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن بھی پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت کی قیادت کی موثر پالیسیوں اور ٹھوس اقدامات کی بدولت بحال ہوا ہے۔
انہوں نے کراچی جیسے بڑے شہر کے امن کی بحالی کے لیے رینجرز سمیت دیگر قانون ناٖفذ کرنے والے اداروں کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہاں امن و امان کی بہتر صورتحال کے لیے اٹھائے جانے والے وفاقی حکومت کے اقدامات کی صوبائی حکومت نے بھی حمایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں امن کی بحالی کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے بہت سارے مواقع بھی حاصل ہوئے ہیں جبکہ سرمایہ کار بھی یہاں گہری دلچسپی لے رہے ہیں جو ملک و قوم کے لیے خوش آئند ہے۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.