ایئرپورٹ پر نائیجیرین باشندے سے 1کلو ہیروئن برآمد

اتوار 22 اپریل 2018 23:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر نائیجیرین باشندے سے 1کلو ہیروئن برآمد، تفتیش کیلئے جیل منتقل کردیا گیا ۔

(جاری ہے)

بتایا گیاہے کہ لاہور ایئر پور ٹ پر تلاشی کے دوران نائیجیرین باشندے کی کتا بوں اور لیپ ٹاپ سے 1کلو ہیروئن برآمدہوئی جس پر اے این ایف کے اہلکاروںنے نائیجیرین باشندے کو حراست میں لیکر مزید تفتیش کیلئے جیل منتقل کردیا ۔