کوئٹہ ، سیٹلائٹ ٹائون میں ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا جاںبحق
تازہ ترین : 1

کوئٹہ ، سیٹلائٹ ٹائون میں ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا جاںبحق

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون میں ٹرک کی ٹکر سے 12سالہ لڑکا جاںبحق ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹائون تیز رفتار مزدا ٹرک کی ٹکر سے بارہ سالہ لڑکا نصیب اللہ جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ پولیس کررہی ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/04/2018 - 23:21:32

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :