ئٹ ایریا میں مبینہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ،وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا، رپورٹ ..
تازہ ترین : 1

ئٹ ایریا میں مبینہ ہوائی فائرنگ کا واقعہ،وزیر داخلہ سندھ نے نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) وزیرداخلہ سندھ سہیل انور سیال نے سائٹ ایریا میں مبینہ ہوائی فائرنگ کے حوالے سے سوشل میڈیا رپورٹس پر نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ویسٹ سے تفصیلی انکوائری اور فوری پولیس اقدامات پر مشتمل رپورٹ طلب کرلی ہے۔#

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/04/2018 - 23:21:30

اس خبر پر آپ کی رائے‎