پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قومی حاکمیت کا عالمی دن( آج) منایا جائے گا

اتوار 22 اپریل 2018 23:20

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 اپریل2018ء) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں قومی حاکمیت کا عالمی دن آج 23۔

(جاری ہے)

اپریل بروز پیر کو منایا جائے گااس دن کو منانے کا مقصد دور حاضر میں پارلیمان کو مستحکم کرنے اور جمہوری اصولوں پر مبنی آئین مرتب کرنے جیسی اپروچ کو مزید پروان چرھانا ہے قومی حاکمیت کی تقریبات کاآغاز پاکستان کے تمام سفارت خانوں میں ہوگا اس خصوصی دن کی مناسبت سے صدور ،وزرااعظم ،سپیکرز و اعلیٰ سیاسی شخصیات تہنیتی پیغامات جاری کرتی ہیں۔

متعلقہ عنوان :