وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات کا معین اختر کی برسی پر انھیں خراج عقیدت
معین اختر بے مثال فنکار تھے جنہوں نے سنجیدہ اور مزاحیہ کردار منفرد انداز میں پیش کرکے ناظرین کے دل جیتے،مریم اورنگزیب
اتوار 22 اپریل 2018 23:20
(جاری ہے)
اتوار کو اپنے ایک بیان میںانھوں نے کہا کہ معین اختر پوری دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے،ان کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکا۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ نئے آنے والے فنکاروں کے لیے معین اختر ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں،انہیں ان کی فنکارانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔وزیر مملکت نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور کہا کہ اللہ تعالٰی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطافرمائے،وہ قوم کی دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
-
جیکب آباد جمس ہسپتال انتظامیہ نے یرقان کے مریض کے علاج کرنے کے بجائے ہسپتال سے نکال دیا
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.