کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک کا سپین کی اقتصادیات پر کوئی اثر نہیں ہوگا،آئی ..
تازہ ترین : 1

کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک کا سپین کی اقتصادیات پر کوئی اثر نہیں ہوگا،آئی ایم ایف

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)نے کہا ہے کہ کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک کا سپین کی اقتصادی صورتحال پر کوئی اثر نہیں ہوگا۔اتوار کو آئی ایم ایف کے شعبہ یورپ کے سربراہ پال تھامسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سپین کی معیشت مضبوط بنیادوں پر استوار ہے جس کے باعث کاتالونیا کی علیحدگی پسند تحریک سے اسے کوئی خطرہ لاحق نہیں،کاتالونیا کا مسئلہ ایک سیاسی مسئلہ ہے اس سے کچھ رکاوٹیں ضرور آسکتی ہیں تاہم کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/04/2018 - 23:00:24

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :