کامرس نیوز*
تازہ ترین : 1

کامرس نیوز*

پنجاب میں ای کریڈٹ سکیم کے تحت تین لاکھ 14 ہزار سے زائد چھوٹے کاشت کاروں کو بلا سود قرضے فراہم

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 اپریل2018ء) پنجاب میں ای کریڈٹ سکیم کے تحت تین لاکھ 14 ہزار سے زائد چھوٹے کاشت کاروں کو بلا سود قرضے فراہم کئے گئے ہیں جبکہ سکیم سے 50 ایکڑ تک کی زرعی اراضی کے مالک بھی مستفید ہو سکتے ہیں۔ محکمہ زراعت پنجاب کے حکام نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت ای کریڈٹ سکیم کے تحت صوبہ کے کاشتکاروں کو زیادہ سے زیادہ با اختیار بنانے کے لئے پرعزم ہے اور کاشتکار طبقہ کی سماجی و معاشی ترقی کے لئے جامع حکمت عملی کے تحت اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سکیم کے تحت چھوٹے کاشتکار طبقہ کو اپنے زرعی اخراجات کے لئے بلاسود قرضوں کے ذریعے مالیات تک رسائی حاصل ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/04/2018 - 23:00:16

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :