کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں سرعام فائرنگ کرنے والے بگڑے رئیس زادے قانون کی گرفت میں آگئے
دونوں رئیس زادوں بلال اور حمادنے جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ کرکے دفعہ 144 کو ہوا میں اڑا دیا تھانے پہنچتے ہی اکڑ ختم ہوگئی، ویڈیو بیان میں معافی بھی مانگ لی
اتوار 22 اپریل 2018 21:30
(جاری ہے)
دونوں رئیس زادوں بلال اور حمادنے جدید اسلحے سے ہوائی فائرنگ کرکے دفعہ 144 کو ہوا میں اڑا دیا،ویڈیواورتصاویر سوشل میڈیاپر سامنے آئیں توحکام نے بھی نوٹس لیا،،اور پھرسائٹ ایریا اے سیکشن پولیس کو بھی حرکت میں آناپڑا،دونوں ملزمان بلال اور حماد دھرلیئے گئے،پولیس کی گرفت میں آتے ہی اکڑختم ہوگئی ،،ویڈیوبیان میں کہا شادی کی تقریب میں فائرنگ کی ، شرمندہ ہیں،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہے۔
#مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.