لاہور چڑیا گھر میں زوما میفلون شیپ نے بچے کو جنم دیدیا

اتوار 22 اپریل 2018 17:20

لاہور۔22 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اپریل2018ء) لاہور چڑیا گھر میں زوما میفلون شیپ نے ایک بچے کو جنم دیدیا ‘چڑیا گھر ترجمان کے مطابق بچے کی پیدائش سے چڑیا گھرمیں کل زوما میفلون شیپ کی تعداد 32 ہوگئی ہے‘ جس میں نر زوما میفلون شیپ 13 اور مادہ زوما میفلون شیپ کی تعداد 13 اور بچوں کی تعداد 6 ہوگئی ہے۔

متعلقہ عنوان :