17ویں قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ 4 مئی سے اسلام آباد میں شروع ہو گی
ر چیمپیئن شپ میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کی 15 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
اتوار 22 اپریل 2018 11:20
(جاری ہے)
اور ایونٹ کی تیاری کے سلسلہ میں ان ٹیموں کے کھلاڑیوں تربیتی کیمپ اپنے اپنے علاقوں میں جاری ہیں ، چیمپیئن شپ میں شرکت کے لئے ٹیمیں 2 مئی کو اسلام آباد پہچنا شروع ہونگی اور منیجرز میٹنگ 3 مئی کو ہوگی جس میں چیمپیئن شپ کے ڈراز کا اعلان اور قوانین کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا چیمپیئن شپ 7 مئی تک جاری رہے گی، چیمپیئن شپ کے اختتام پر کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافیاں اور میڈلز تقسیم کئے جائیں گیرولزٹیکنیکل کمیٹی میں ملک سمین خان کمیٹی کے چیئرمین اور محمد ریاض سیکرٹری ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں کرنل (ر) غلام مرتضی، محمد رضوان، انوار احمد انصاری،اعجاز الحق اور سید توقیر احمد شامل ہیں-
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.