اداکارہ پریتی زنٹا کی کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی

آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں

اتوار 22 اپریل 2018 10:50

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اپریل2018ء) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈی رپورٹس کے مطابق یہ سیلفیپریتینے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دیکر ایک ٹرافی جیتی تھی۔سیلفی میں پریتیٹرافی تھامے موجود ہیں،یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں تاہم اس سال وہ کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں جس کی مالک پریٹی زنٹا ہیں۔

متعلقہ عنوان :