دنیا میں روزانہ 8ہزار بچے بھوک سے مر رہے ہیں جبکہ عالمی سطح پر ہر رات 30کروڑ بچے اور 50کروڑ عورتیں اور مرد بھوکے سونے پر مجبور
اتوار 22 اپریل 2018 10:30
(جاری ہے)
ورلڈ فوڈ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 90کروڑ سے زائد افراد کو غذائی قلت کے مسائل کا سامنا ہے اور دنیا بھر میں ہر نواں شخص 12گھنٹے کی محنت مزدوری کے باوجود پیٹ بھر کے خوراک نہیں کھا سکتا۔
رپورٹ کے مطابق ترقی پذیر ممالک کی 13تا15.9فیصد آبادی کو شدید غذائی قلت کے مسائل کا سامنا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے خوراک و زراعت کی رپورٹ کے مطابق دنیا کے 3ارب افراد کی یومیہ آمدن صرف 125روپے ہے۔ بھوک کی اصل وجہ خوراک کی قلت نہیں ہے تاہم ناقص پالیسیاں اور خوراک کی تقسیم میں پائی جانے والی بے ضابطگیاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.