Live Updates

سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا

سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینیٹرشپ سے استعفادیں،ترجمان تحریک انصادف

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 21 اپریل 2018 22:41

سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار- 21اپریل 2018ء) :سراج الحق کے بیان پر تحریک انصاف رد عمل دیتے ہوئے بڑا مطالبہ کر دیا۔ترجمان تحریک انصادف فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینیٹرشپ سے استعفادیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہسراج الحق نےپی ٹی آئی پرالزامات لگائے ہیں۔سراج الحق کو پی ٹی آئی نےسینیٹر منتخب کروایا ہے۔فواد چوہدری نے بڑا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ سراج الحق ہمارے ووٹوں سے منتخب سینٹرشپ سے استعفادیں۔یاد رہے کہ سراج الحق نے گزشتہ روز منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ پی ٹی آئی نے انکو بتایا تھا کہ بلوچستان سے چئیرمین سینیٹ کروانے کے آرڈر اوپر سے آئے ہیں۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات