چیف جسٹس ثاقب نثار نے مسلسل 10گھنٹے لاہور رجسٹری میں سائلین کی فریادیں سنیں

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:11

چیف جسٹس ثاقب نثار نے مسلسل 10گھنٹے لاہور رجسٹری میں سائلین کی فریادیں ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے مسلسل 10گھنٹے لاہور رجسٹری میں سائلین کی فریادیں سنیں ۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے عدالتی مقدمات کے بعد سائلین کی فریادیں سنیں اور دو ر دراز سے آئے سائلین کی درخواستوں پر احکامات جار ی کئے ۔ سائلین نے پولیس ، قبضہ گروپوں ودیگر محکموں کے خلاف اپیلیں کی ۔