معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا
سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا، کویت کا فلپائن سے احتجاج
سید فاخر عباس ہفتہ 21 اپریل 2018 20:54
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق معاوضوں سے محروم فلپائینی ملازماوں کی بازیابی کے لیے فلپائنی سفارتخانے نے انتہائی قدم اٹھا لیا سفارت خانے کے عملے نے خواتین ملازماوں کو بھگانا شروع کر دیا۔
کویت میں فلپائنی سفارتخانی نے ایک ویڈیو نشر کی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ جن فلپائنی ملازماوں کو انکے کفیلوں کی جانب سے معاوضے ادا نہیں کئیے جا رہے انکو فلپانئی سفارتخانے کی گاڑیوں میں بھگایا جا رہا ہے۔کویت نے اس معاملے پر فلپائن سے شدید احتجاج کیا ہے۔ویڈیو ملاحظہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
مالدیپ انتخابات، چین کی حامی جماعت کی بھاری اکثریت سے جیت
-
مودی پر الیکشن مہم کے دوران مسلمانوں کو ٹارگٹ کرنے کا الزام
-
مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی
-
اروند کیجریوال کو جیل میں انسولین دے دی گئی
-
دنیا کے بہترین شوہر نے تحفے میں بیوی کو آدھی حکمرانی دیدی
-
سعودی عرب میں وطن دشمنی اورانتہا پسندی ثابت ہونے پر سعودی شہری کا سرقلم
-
سرکاری نوکری نہ ملنے پر بھارتی شہری گدھی کے دودھ سے لاکھوں کمانے لگا
-
غزہ میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکا
-
میلان میں رات 12 بجے کے بعد آئس کریم پر پابندی کا فیصلہ
-
ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
-
سیاسی پناہ گزینوں کو جلد روانڈا منتقل کیا جائے گا، برطانوی وزیراعظم
-
سینیٹ سے منظوری ملتے ہی یوکرین کو امداد فراہم کردیں گے، بائیڈن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.