صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں نوابانوالہ میں مسیحی برادری کی تقریب میں کل بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

ہفتہ 21 اپریل 2018 21:09

صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں نوابانوالہ میں مسیحی برادری کی ..
فیصل آباد۔21 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں کل اتوار 22 اپریل کو نوابانوالہ میں مسیحی برادری کی ایک تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر چیئرمین یونین کونسل ڈاکٹر محمد الیاس ‘ وائس رانا مظفر خاں دیگر بلدیاتی نمائندے و پارٹی کارکن بھی موجود ہونگے ۔ اس موقع پر مسیحی برادری کی طرف سے حلقہ پی پی 114 میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء الله خاں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا جائے گا ۔