سپریم کورٹ کے احکامات کی تعمیل میں82 عطائیوں کیخلاف کارروائی
پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن نے شہر میں43 اور دوسرے اضلا ع میں 39اڈے سربمہرکر دیئے
ہفتہ 21 اپریل 2018 21:04
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق کمیشن کی ٹیموں نے جمعہ کی شام کو دوسرے اضلاع میں کی گئی کارروائی کے دوران 39اڈوں کو سربمہر کیا تھا جبکہ 64علاج گاہوں پر چھاپہ ماراتھا۔
گزشتہ ہفتہ کے دوران پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی ٹیمیں 14 اضلاع میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے ساتھ مل کر کارروائی کررہی تھیں اوران ٹیموں نے چنیوٹ،ملتان،اٹک،گوجرانوالہ،گجرات،وہاڑی،لیہ،رحیم یار خان،نارووال، قصور،خوشاب،لاہور،بہاولنگر اور لودھراں کے مختلف علاقوں میں پانچ روزمیں1,289جگہوںپرچھاپے مارے۔ان میں سی492پر اتائی کام کرتے ہوئے پائے گئے،جن کے اڈوں کو سربمہر کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.