ملک میں آسٹریلین فٹ بال کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے،محمد ملک
ہفتہ 21 اپریل 2018 20:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب، کشمیر، گلگت اور اسلام آباد ایسوسی ایشنز کے انتخابات مکمل کر لئے گئے ہیں جبکہ سندھ، بلوچستان اور جیبر پختونخوا کی ایسوسی ایشنز کے انتخابات آئندہ چار سے چھ ہفتوں میں مکمل کرلئے جائیں گے، اجلاس میں آسٹریلین فٹ بال لیگ کے سیکرٹری جنرل طبیب محمود چٹھہ نے گذشتہ سال کی رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایاکہ اسلام آباد انٹر سکول انڈر 16 کپ اگست میں ہوگا۔
اجلاس میںآسٹریلین فٹ بال لیگ پاکستان کے صدر محمد ملک ، سیکرٹری جنرل طیب محمود چٹھہ کے علاوہ پنجاب کے صدر مرزا جہانگیر بیگ، اسلام آباد کے صدر کرنل (ر) امجد پرویز، آزاد جموں و کشمیر کے صدر سید آصف حسین ( ایڈیشنل چیف سیکرٹری آذاد جموں و کشمیر )، اسلام آباد کے سیکرٹری ارشد جاوید، محمد وکیل فنانس سیکرٹری اے ایف ایل پاکستان، احمد کمال بٹ لیگل ایڈوائزر، محمد طارق جوائنٹ سیکرٹری ، مدثر نذیر رکن مجلس عاملہ اور ڈاکٹر افضل بابر، صدر پرائیوٹ سکول نیٹ ورک نے شرکت کی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.