دار العلوم زرگیری میں اورکزئی علی خیل قوم کااتفاق کے نام سے گرینڈ جرگہ کاانعقاد
ہفتہ 21 اپریل 2018 20:16
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہر بار علی خیل قوم کو مختلف گروہوں میں تقسیم کیا گیا ہے جبکہ علی خیل قوم کی طاقت سے منتخب نمائندے الیکشن کے بعد رفو چکر ہو جاتے ہیں۔
مقررین نے کہا کہ آئیندہ الیکشن کے لئے چند روز میں قوم علی خیل کے خواہشمند امیدواران میں سے کسی ایک امیدوار پر قومی سطح پر تفاق و اتحاد کے ساتھ فیصلہ کریں گے جس پر علی خیل قوم مکمل طور پراعتماد کا اظہار کریں گے جبکہ اس کے علاوہ کسی بھی دوسرے امیدوار کے ساتھ تعاون نہیں کیا جائے گا ۔ اس موقع پرعلی خیل قوم کے عمائدین نے مشران کے ہر فیصلے پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.