Live Updates

مائی لارڈ!دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لی ،ْ مریم

خدانخواستہ اٴْسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے ،ْ مریم نواز کا ٹوئٹ

ہفتہ 21 اپریل 2018 19:54

مائی لارڈ!دہشتگردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے وزیر اعظم کی ..
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سپریم کورٹ کی جانب سے سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی سکیورٹی واپس لینے کے حکم پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مائی لارڈ! دہشت گردی کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھنے اور اس پر کاری ضرب لگانے والے وزیر اعظم کی سیکیورٹی چھین لو لیکن۔

(جاری ہے)

۔۔۔خدانخواستہ اٴْسے کچھ ہوا تو ذمہ دار صرف آپ ہوں گے ۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات