کرپشن کا کوئی الزام نہیں،میری زبان بندی کردی گئی،نوازشریف
عوام الیکشن کوریفرنڈم سمجھ کرحصہ لیں،ایسی نگران حکومت ہونی چاہیےجس پرکسی کا دباؤ نہ ہو،الیکشن میں مسلم لیگ ن کیساتھ زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 21 اپریل 2018 19:21
(جاری ہے)
نوازشریف نے کہا کہ میری تو زبان بندی کردی گئی ہے۔ عوام الیکشن کو ریفرنڈم سمجھ کر اس میں حصہ لیں۔ انہوں نے سوال کیا کہ عمران خان سے پوچھیں کیا اُن کے ممبران نے تیرپرمہرنہیں لگائی؟ مزید برآں مسلم لیگ ن کے قائد محمد نواز شریف کی زیرصدارت وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، اسحاق ڈار سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں کا لندن میں حسن نواز کے دفتر میں غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا۔
اجلاس میں وزیراعظم شاہد خاقان قائد ن لیگ نوازشریف سے نگراں سیٹ اپ پربات چیت کی گئی۔اجلاس کے بعد وزیراعظم شاہد خاقان عباسی حسن نواز کے دفتر سے روانہ ہوگئے ہیں۔ حسن نواز نے بتایا کہ ووٹ کو عزت دو،یہی میاں صاحب کا نعرہ ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.