بھارت روانہ ہونے سے پہلے سکھ یاتریوں کے لیے تشویشناک خبر

بیساکھی میلے پرآنے والا سکھ یاتری بھارت روانہ ہونے سے پہلے ہی لاپتہ ہوگیا

Syed Fakhir Abbas سید فاخر عباس ہفتہ 21 اپریل 2018 18:53

بھارت روانہ ہونے سے پہلے سکھ یاتریوں کے لیے تشویشناک خبر
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار- 21اپریل 2018ء ) :بھارت روانہ ہونے سے پہلے سکھ یاتریوں کے لیے تشویشناک خبر آ گئی۔ بیساکھی میلے پرآنے والا سکھ یاتری  بھارت روانہ ہونے سے پہلے ہی لاپتہ ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکھ یاتری اسوقت اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کے لیے پاکستان آئے ہوئے ہیں جہاں انہوں نے گوروناک کے جنم دن کے علاوہ دیگر مذہبی رسومات میں شرکت کی۔تا ہم بھارت روانہ ہونے سے پہلے سکھ یاتریوں کے لیے تشویشناک خبر آ گئی۔ بیساکھی میلے پرآنے والا سکھ یاتری لاپتا بھارت روانہ ہونے سے پہلے ہی لاپتہ ہوگیا۔ 22 سال کا امرجیت امرتسرکا رہنے والا ہے۔ آج امرجیت کوواپس بھارت روانہ ہونا تھا مگروہ لاپتا ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :