کوہاٹ ،عام انتخابات 2018کے انتخابی عملہ کے لئے تربیتی پروگرام کا آغازکل سے ہوگا ،ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر
ہفتہ 21 اپریل 2018 18:20
(جاری ہے)
مذکورہ مراکز میں23اپریل تا4مئی2018ء اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کو دن 9تا12بجے جبکہ پولنگ افسران کو سہ پہر2تا5بجے تربیت دی جائے گی ۔
اس کے بعد اگلے مرحلے میںپریذائڈنگ افسران اور سینئر اسسٹنٹ پریذائڈنگ افسران کو تربیت دی جائے گی۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمیشن نے تمام انتخابی عملے کو تاکید کی ہے کہ وہ مقررہ تاریخ اور جگہ پر تربیت میں اپنی شرکت یقینی بنائیں تاکہ وہ بہتر اور سہل انداز میں عام انتخابات میں اپنے فرائض انجام دے سکیں۔دریں اثناء ریجنل الیکشن کمشنر کوہاٹ محمد طارق محسود نے عوام سے کہا ہے کہ اگرا نہیںاپنے ووٹ کے اندراج یا منتقلی میں کوئی مسئلہ درپیش ہو تو وہ براہ راست ان سے فون نمبر0922860152 پر رابطہ کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.