علامہ اقبال کی تعلیمات پر عمل پیر ہو کر ملک کو درپیش چیلنجوں پر قابو پایا جاسکتا ہے ،ْسپیکر ،ْ ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی
علامہ اقبال کے نزدیک تعصب اور انتہاپسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے ،ْسر دار ایاز صاد ق اور مرتضیٰ جاوید عباسی کا پیغام
ہفتہ 21 اپریل 2018 17:26
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ علامہ اقبال کی فلسفیانہ اور شاعرانہ تحریروں نے رائے عامہ کو ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ علامہ اقبال کا مسلمانوں کے لیے ایک علیحدہ وطن کا خواب مسلمانان بر صغیر کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں تھا۔
سر دار ایاز صادق نے کہا کہ علامہ اقبال نے مسلمانوں کو درپیش مصائب ان کی زوال پذیری کے اسباب اور عظمت رفتہ کو دوبارہ حاصل کرنے کا تصور پیش کیا ۔انہو ںنے کہاکہ علامہ اقبال اتحاد بین المسلمین کے بڑے داعی تھے اور چاہتے تھے کہ مسلمان اپنے وسائل اور زور بازو پر انحصار کریں ۔سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ ڈاکٹر علامہ محمد اقبال گزشتہ صدی کے سب سے بڑے شاعر ،مفکر اور فلسفی تھے۔ ڈپٹی سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے کہاکہ علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک علیحدہ ملک کا نقطہ نظر دیا اور پاکستان انہی کی اس عظیم بصیرت کی علا مت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.