صدر مملکت ممنون نے سینٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا

اجلاس میںملکی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات 2018پر بحث ہوگی

ہفتہ 21 اپریل 2018 16:11

صدر مملکت ممنون نے سینٹ کا اجلاس جمعہ کو طلب کر لیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اپریل2018ء) صدر مملکت ممنون حسین نے سینٹ کا اجلاس27 اپریل کو طلب کر لیا ہے جس میں ملکی صورت حال سمیت آئندہ عام انتخابات پر بحث ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین نے آئین کے آرٹیکل 54کی شق 1کے تحت سینٹ کا اجلاس جمعہ کو شام 6بجکر30منٹ پر طلب کر لیا ہیم اجلاس میں آرکین سینٹ ملکی صورت حال اور آئندہ عام انتخابات 2018پر بحث کریں گی