واٹس ایپ کے ذریعے منشیات فروشی کے الزام میں دبئی سے پاکستانی گرفتار
ْ ملزم کے قبضے سے 17ہزاردرہم بھی برآمد،مذکورہ رقم اپنی کار بیچ کر حاصل کی،پاکستانی شہری
ہفتہ 21 اپریل 2018 15:39
(جاری ہے)
'تاہم ملزم کا کہنا تھا کہ اسے یہ رقم اپنی کار کو فروخت کرنے سے حاصل ہوئی۔
مذکورہ پولیس افسر کے مطابق ہمارے پاس اطلاعات تھیں کہ وہ منشیات کی فروخت کے لیے سوشل میڈیا جیسے کہ واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹا گرام استعمال کرتا ہے، اس کا موبائل فون قبضے میں لیا گیا اور اس کا جائزہ لیا گیا، جس میں موجود میسجز اور آڈیو پیغامات میں ایسے بے شمار الفاظ پائے گئے تھے، جو منشیات کی فروخت کے لیے استعمال ہوتے تھے جبکہ ایک سفید پاؤڈر کی تصویر بھی ملی۔دوسری جانب کرائم لیب رپورٹ کے مطابق مذکورہ شخص کے پیشاب کے نمونے میں بھی مارفین اور کوڈین کی موجودگی ثابت ہوئی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.