طالبان نے جنوبی افغانستان میں موبائل فون سروس بند کرا دی
باغیوں نے ذرائع ابلاغ کے کم از کم 120 ٹاور بند کرا دئیے،مواصلاتی اہلکاروں کی گفتگو
ہفتہ 21 اپریل 2018 13:49
(جاری ہے)
تاہم افغان دفاعی حکام نے کہا کہ اس خلل کے نتیجے میں اٴْن کی مواصلات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، چونکہ اٴْن کے پاس اپنا ذاتی مواصلاتی نظام موجود ہے۔
افغان وزارتِ دفاع کے ترجمان، محمد ردمانیش نے امریکی ٹی وی کوبتایاکہ ہماری افواج کے پاس اپنا حربی کمیونیکیشن نظام ہے اور وہ کسی نجی مواصلاتی نظام پر انحصار نہیں کرتیں۔اٴْنھوں نے بتایا کہ اس رکاوٹ کے نتیجے میں محض مقامی باشندوں کے لیے مسائل پیدا ہوں گے۔مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.