وزارت خزانہ کے سیکرٹری آئندہ مالی سال 2018-19کے بجٹ بارے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو کل بریفنگ دیں گے

ہفتہ 21 اپریل 2018 13:03

وزارت خزانہ کے سیکرٹری آئندہ مالی سال 2018-19کے بجٹ  بارے قومی اسمبلی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) وزارت خزانہ و اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری پرسوں( پیر) کو آئندہ مالی سال 2018-19کے بجٹ کے حوالے سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بریفنگ دیں گے۔

(جاری ہے)

چیئرمین کمیٹی قیصر احمد شیخ کی صدارت میں اجلاس پیر کو2بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میںسات مختلف زیر التواء بلز کو بھی زیر غور لایا جائے گا۔اس کے علاوہ میاں عبدالمنان کی کنونئیرشپ میں قائم ذیلی کمیٹی کی رپورٹ بھی پیش کی جائے گی۔