پاور ڈویژن کے وفاقی وزیرکی کراچی میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے لئے حکومت کی بھرپور معاونت کی یقین دہانی
پاور ڈویژن کے وفاقی وزیر اویس لغاری کاکراچی میں بجلی بحران کے حوالے سے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط
ہفتہ 21 اپریل 2018 13:03
(جاری ہے)
اویس احمد لغاری نے کہا کہ حکومت ملک میں توانائی کی قلت کے مسئلہ پر قابو پانے کے لئے جامع اقدامات کر رہی ہے جن میں بجلی کی اضافی پیداوار کے اقدامات بھی شامل ہیںتاکہ طلب و رسد میں موجود فرق کو ختم کیا جا سکے۔
خط میں مزید کہا گیا کہ ایک کاروباری مرکز، صنعتی اور ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کی حیثیت سے کراچی ہمیشہ حکومت کی اولین ترجیح رہا ہے۔ حکومت کراچی میں بجلی کی پیداوار اور ترسیل کے لئے کے الیکٹرک کی بھرپور معاونت کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی میں بجلی کا حالیہ بحران کے الیکٹرک کی ناقص انتظامی کارکردگی اور سسٹم کی خامیوں وغیرہ کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی واٹر سپلائی بورڈ کے ذمہ واجب الادا 32 ارب روپے کے الیکٹرک کو اس قابل بنا سکتے ہیں کہ وہ سوئی سدرن گیس کمپنی کو اپنی ادائیگیاں کر سکے جس سے گیس کی فراہمی میں اضافہ سے بجلی کی پیداوار بڑھائی جا سکے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.