غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فائرنگ سے مزید دو فلسطینی شہید، 100سے زائد زخمی
مظاہروں کا مقصد غزہ کی ناکہ بندی ختم کرناہے،مزاحمت کے نئے طریقوں کے ساتھ روزیہاں آئیں گے،شرکاء
ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30
(جاری ہے)
حماس نے پارلیمانی انتخابات جیتنے کے بعد 2007 میں غزہ کا کنٹرول سنبھال لیا تھا اور اس کے بعد سے اسرائیل اور مصر نے غزہ کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ فلسطینی مہاجرین کو واپسی کا حق دیا جائے اور انہی علاقوں میں بسایا جائے، جو اب اسرائیل کے زیر کنٹرول ہیں۔ایک اکیس سالہ فلسطینی لڑکے احمد نثمان کا نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ہم یہاں تب تک موجود رہیں گے، جب تک ہمیں ہماری زمین نہیں مل جاتی۔ اس لڑکے کا مزید کہنا تھاکہ ہم مزاحمت کے نئے طریقوں کے ساتھ ہر روز یہاں آئیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.