ماں نے آٹھ ماہ کے بچے کا سرتن سے جدا کردیا
خاتون نیم بے ہوشی کی حالت میں ہے اور بات نہیں کرسکتی لیکن اب بھی وہ مشتعل ہے،ڈپٹی کمشنر پولیس
ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30
(جاری ہے)
ماہرنفسیات رجت مشرا کا کہنا تھا کہ خاتون سے بات چیت کئے بغیر اس مخصوص کیس پر رائے دینا مشکل ہے کیونکہ ضروری نہیں ایسے جرم کی وجہ کسی بھی شخص کی ذہنی بیماری ہو۔
خاتون کی دو بیٹیاں جن کی عمریں سات اور دوسال ہیں، بیشتر وقت پڑوس میں اپنے دادا ، دادی کے پاس رہتیہیں اور وقوعہ کے وقت بھی وہ انہی کے پاس تھے جبکہ شوہر کام پر گیا ہواتھا۔واقعے علم اس وقت ہوا جب رات تقریباً ڈیڑھ بجے شنکر گھر آیا اور بار بار دستک کے باوجود دروازہ نہ کھلا تو اٴْس لاتیں مار کر دروازے کو کھولا۔شنکر نے بتایا کہ جب وہ گھر میں داخل ہوا تو بچے کا سر زمین پر پڑا تھا اور اس کی بیوی بے ہوشی کے عالم میںبچے کے سینے پر سر رکھے ہوئے تھی۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.