53شخصیات سے اضافی 4610اہلکاروں کو واپس بلوا لیا گیا

ہفتہ 21 اپریل 2018 12:30

53شخصیات سے اضافی 4610اہلکاروں کو واپس بلوا لیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اپریل2018ء) سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے 1853شخصیات سے اضافی 4610اہلکاروں کوواپس بلوا لیا ۔

(جاری ہے)

رپورٹ کے مطابق 297سیاستدانوں سے 1347اہلکاروں کو واپس بلوا یا گیا ہے ۔ 527پولیس افسران سے 1074،لوئر جوڈیشری کے 469افسران سے 626،23وکلاء سے 39،250مذہبی رہنمائوں سے 296،233شہریوں سے 1075اہلکاروں کو واپس بلوایا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :