بی اے، بی ایس سی امتحان 9مئی سے شروع ہوگا

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ امتحانات کے زیر اہتمام بی اے‘ بی ایس سی کا سالانہ امتحان 9مئی سے شروع ہوگا‘ کنٹرولر امتحانات کے مطابق امتحانی ڈیٹ شیٹ جلد جاری کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :