اسلامیہ کالج کا سالانہ چاند رات مشاعرہ 30اپریل کو ہوگا

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) اسلامیہ کالج پشاور کا سالانہ روایتی چاندرات پشتو مشاعرہ 30اپریل کو اسلامیہ کالج کے کرکٹ گرائونڈ میں ہوگا‘ چیف آرگنائزرڈاکٹر آباسین یوسفزئی کے مطابق محفل مشاعرہ میں خیبرپختونخوا ‘فاٹا ‘ اسلام آباد اور افغانستان کے پشتو شعراء شرکت کریںگے۔