سول ہسپتال مدین میں برگ شہریوں کیلئے فری علاج معالجے کیلئے علیحدہ ڈیسک قائم

ہفتہ 21 اپریل 2018 11:40

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اپریل2018ء) سول ہسپتال مدین میں بزرگ شہریوں کیلئے فری علاج معالجے کی علیحدہ ڈیسک قائم کردیا گیا ‘ 60سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے او پی ڈی ‘ایکسرے ‘ادویات‘ ٹیسٹ اور آپریشن تھیٹر کی سہولت مفت فراہم کی جائیگی‘ سول ہسپتال مدین کے انچارج ڈاکٹر رحمت الہٰی نے سول ہسپتال مدین میں 60سال یا اس سے زیادہ عمر کے بزرگ شہریوں کیلئے ایک علیحدہ ڈیسک کے قیام کا اعلان کرتے ہوئی بتایاکہ بزرگ شہری ہسپتال آتے وقت صرف اپنا شناختی کارڈ ہمراہ لاکر فری طبی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں۔

متعلقہ عنوان :