میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا
تازہ ترین : 1

میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا

میاں چنوں میں ساڑھے تین فٹ کا دلہا چار فٹ کی دلہن بیاہ لایا
میاں چنوں(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اپریل 2018ء) : اس بات میں کوئی شک نہیں کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں۔ حال ہی میں میاں چنوں کا رہائشی ایک ساڑے تین فٹ کا نوجوان اپنے لیے 4 فٹ کی دلہنیا بیاہ لایا، میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ تلمبہ روڈ کے رہائشی وسیم عباس کی فیصل آباد کی علیزہ فاطمہ سے شادی ہوئی۔ وسیم کی شادی پر اس سمیت اس کے اہل خانہ بھی خوشی سے نہال ہیں۔ وسیم عباس کا کہنا ہے کہ مجھے بہت مشکل سے دلہن ملی ، شادی پر بے حد خوش ہوں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/04/2018 - 11:36:19

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :