چوہدری نثار نے اپنی زندگی کا اہم ترین سیاسی فیصلہ کرلیا
2018 میں مسلم لیگ ن کا ٹکٹ قبول نہیں کریں گے ،انتخابات آزاد حیثیت سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا
سید فاخر عباس جمعہ 20 اپریل 2018 20:54
(جاری ہے)
سابق وزیر داخلہ کی سیاسی اہمیت سے انکار کرنا انکے سیاسی مخالفین کے لیے بھی ممکن نہیں ہے تا ہم کچھ عرصے سے چوہدری نثار مسلم لیگ ن سے نالاں نظر آتے ہیں اور پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کئے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق چوہدری نثار نے اپنی سیاسی زندگی کا اہم ترین فیصلہ کرتے ہوئے 2018 کے انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کی پیشکش مسترد کرنے کا فیصلہ کر لیا اور اس حوالے سے پارٹی صدر شہباز شریف کو بھی اطلاع دے دی گئی ہے۔قومی اخبار کی خبر کے مطابق چوہدری نثار نے انتخابات آزاد حیثیت سے لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..
-
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.